 
                                                      کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
شہر قائد میں بیٹریز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں بیٹری چوری کرنے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم موٹر سائیکل پر گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل سے بیٹری چرا رہا ہے، ملزم کو با آسانی موٹر سائیکل کی بیٹری چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فیڈرل بی ایریا میں بیٹری چوری کی کئی وارداتیں ہوچکی ہیں اور پولیس علاقے میں بیٹری چوری کی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 