Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ کی اپنی مہندی پر ڈانس کی تصاویر وائرل

Now Reading:

کترینہ کی اپنی مہندی پر ڈانس کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی مہندی کی تقریب آج ہے تاہم اداکارہ کی شادی کا پروگرام کل ہے۔

https://twitter.com/badasszoya/status/1467926756204158990?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1467926756204158990%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bollywoodlife.com%2Fnews-gossip%2Fleaked-katrina-kaifs-mehendi-ceremony-pictures-go-viral-actress-looks-radiant-as-she-flashes-her-most-gorgeous-smile-view-pics-1964272%2F

حال ہی میں کترینہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں اور قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ ان کی مہندی کی تقریب کی ہے۔

تصاویر میں اداکارہ کو گولڈن بارڈر کے ساتھ پستائی گرین ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے اور ساتھ اداکارہ کے ہاتھوں میں مہندی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

Advertisement

کترینہ کیف کس مشہور آرٹسٹ سے مہندی لگوائیں گی؟

اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے ہاتھوں پر بھارتی فلم انڈسٹری کی اپنی پسندیدہ مہندی آرٹسٹ سے مہندی لگوائی ہے۔

بھارتی فلم نگری کی پسندیدہ ترین مہندی آرٹسٹ وینا ناگدا نے انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

کترینہ کیف کس مشہور آرٹسٹ سے مہندی لگوائیں گی؟

وینا ناگدا نے انسٹا اسٹوری میں اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ آخر کار ہم نے یہ کرلیا۔

انہوں نے کیپشن میں ہیش ٹیگ بگ فیٹ انڈین ویڈنگ  (bigfatindianwedding#)کا بھی استعمال کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور شادی رواں ماہ کی 9 تاریخ، بروز جمعرات طے پائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر