پاکستانی میزبان و ماڈل متھیرا نے اہم انکشاف کر دیا۔
متھیرا نے گزشتہ دنوں اپنی بہن روز محمد کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی جہاںا نہوں نے میزابان کی جانب سے کیے جانے والے سوالوں کے جوابات دیے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے مغرور اداکارہ کا نام لینے کے سوال پر متھیرا نے کہا کہ اُن کی بہن روز محمد سب سے مغرور اداکارہ ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
متھیرا نے انکشاف کیا کہ ’اُن کے جسم پر 40 ٹیٹو ہیں، یہ ٹیٹوز مختلف چائنیز اشکال ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاتھ پر سابق شوہر کے نام کا بھی ٹیٹو گدا ہوا تھا، علیحدگی کے بعد انہوں نے اسے مٹانے کی بہت کوشش کی مگر یہ نہیں مٹ سکا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
متھیرا نے اس دوران اپنے مداحوں کو مشورہ بھی دیا کہ کبھی بھی اپنے پارٹنر کے نام کا ٹیٹو نہ بنوائیں ورنہ پارٹنرز تو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں مگر ٹیٹوز رہ جاتے ہیں۔
متھیرا کا مزید اپنی ذات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُن سے بناوٹی نہیں بنا جاتا، وہ جیسی ہیں ویسی ہی ہمیشہ رہتی ہیں۔
اس کے علاوہ متھیرا نے زمبابوے سے پاکستان ہجرت، کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والی مشکلات اور ڈپریشن سے گزرنے کے تجربات سے متعلق بھی بات کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
