Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کے سرکاری اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پھر سڑکوں پر آگئے

Now Reading:

اسلام آباد کے سرکاری اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پھر سڑکوں پر آگئے

آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے معاملے پر وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کلاسز کا بائیکاٹ کرکے وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نیشنل پریس کلب کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔

ملازمین کا کہنا ہے کہ مزاکرات کے بعد وزارت تعلیم سمیت کسی کمیٹی نے پیش رفت سے آگاہ نہیں کیا اور ہی نہ رابطہ کیا۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ تمام ایف جی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں، آج کے احتجاج کے بعد فیصلہ کریں گے کہ آگے کا لائحہ عمل کیا ہو گا۔

اس ضمن میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین فضل مولیٰ نے کہا کہ حکومت ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، جب تک آرڈیننس کی شق 166 ختم نہیں ہوتی احتجاج جاری رہے گا۔

Advertisement

دوسری جانب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وائس چیئرمین ملک امیر خان نے کہا کہ حکومت مجبور نہ کرے کہ آئندہ احتجاج میں اڑھائی لاکھ بچے اور والدین شریک ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر