Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 370 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 370 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا

پاکستان میں آج مزید 370 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1283421 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 370 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 197 ، خیبرپختونخوا میں 71 ، آزاد کشمیر میں 7  جبکہ پنجاب میں 91 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28742 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28471 ہے۔

پنجاب میں کورونا وائرس سے 4 ،سندھ میں کورونا وائرس سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28742 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7622، بلوچستان میں 360، خیبرپختونخوا میں 5851 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 954 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13027 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر