Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سیف علی کے ہمراہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

Now Reading:

اداکار سیف علی کے ہمراہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

بھارتی اداکار سیف علی خان کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ زیبا بختیار ہیں۔

زیبا بختیار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیف علی خان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ زیبا بختیار کے ہمراہ اداکار سیف علی خان موجود ہیں اور دونوں اداکار بہت خوش لگ رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZEBA BAKHTIAR (@zebabakhtiarofficial)

Advertisement

اداکارہ نے اس تصویر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کر کے پورانی یاد تازہ کر دی۔

واضح رہے کہ اداکارہ زیبا بختیار کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Advertisement

 زیبا بختیار پانچ نومبر 1971ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی تھیں، اداکارہ پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار مرحوم کی صاحبزادی ہیں۔

اداکارہ نے فلمی سفر کا آغاز بھارتی فلم ’حنا‘ سے کیا تھا، اس فلم میں رشی کپور ان کے ہیرو تھے ۔

زیبا بختیار اور عدنان سمیع 1993میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم 1997 میں کچھ وجوہات کی بنا پر دونوں میں طلاق ہوگئی تھی۔

اس جوڑے کا ایک بیٹا اذان سمیع خان ہے جو گلوکاری اور اداکاری کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر