
خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچے بیچنے پرمجبور ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مہنگائی سے جان چھڑانے کا ایک ہی راستہ عمران حکومت سے نجات ہے۔
انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کےذریعےحکومت کرنا جمہوریت کی نفی ہے ، عمران خان نےلاکھوں لوگوں کوبے روزگارکردیا ، مہنگائی کےباعث لوگ اپنے بچے بیچنے پر مجبورہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسمبلی میں آرڈیننس کیخلاف آوازاٹھائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News