Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بالی ووڈ پروڈیوسر انتقال کر گئے

Now Reading:

معروف بالی ووڈ پروڈیوسر انتقال کر گئے

معروف بالی ووڈ پروڈیوسر کینسر  کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق بھارتی فلموں کے پروڈیوسر وجے گلانی لندن میں اعضاء کی خرابی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔

بالی ووڈ پروڈیوسر وجے گلانی کینسر میں مبتلا تھے اور لندن میں علاج کروا رہے تھے۔

پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے صدر ٹی پی اگروال نے گلانی کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی اور کہا کہ گلانی خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی چند ہفتے قبل سرجری ہوئی تھی اور وہ کامیاب رہی تھی۔

Advertisement

تاہم بالی ووڈ پروڈیوسر کا خاندان لندن میں ہے کیونکہ وہ علاج کے دوران ان کے ساتھ ہی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر