Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ

Now Reading:

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق مرکزی بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں 100 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کرکے شرح سود 9.75 فیصد کردی ہے، شرح سود میں اضافے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور پائیدار شرح نمو کو یقینی بنانا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر بلند قیمتیں اور ملکی معاشی نمو ہے۔

نومبر میں عمومی مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد رہی، شہری علاقوں میں کور مہنگائی 706 جب کہ دیہی علاقوں میں 8.2 فیصد رہی۔

ملک کی ریکارڈ برامدات کے باوجود اجناس کی عالمی قیمتوں نے درآمدی بل میں خاصا اضافہ کیا، جس کے نتیجے میں نومبر میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب روپے رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر