Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹی واقعہ: ہلاکتوں میں اضافہ، تین روزہ سوگ کا اعلان

Now Reading:

ہیٹی واقعہ: ہلاکتوں میں اضافہ، تین روزہ سوگ کا اعلان

گزشتہ روز کیریبئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد حکومت نے تین روز سوگ کا اعلان کیا ہے۔

گزشتہ روز کیریبئن جزائر میں واقع ملک ہیٹی کے شہر کیپ ہیٹین میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے سے کم از کم 75 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایندھن کا ٹینکر الٹنے کے بعد اس سے ایندھن نکالنے کی کوشش کے دوران دھماکے سے آگ لگ گئی۔
حکام کا کہنا ہے اس ہولناک حادثے کے بعد ابھی تک کم از کم 75 لاشیں ملی ہیں اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعدد افراد زخمی جبکہ 20 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ہیٹی: ایندھن کے ٹینکر میں آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک

واضح رہے کہ یہ واقعہ ایک بائیک والے کو بچانے کی کوشش میں کے دوران پیش آیاجس کے بعد مقامی لوگوں نے متاثرہ ٹینکر سے ایندھن جمع کرنے کی کوشش کی اور اسی دوران دھماکہ ہوگیا۔

حکام نے مزید کہا کہ کئی افراد زخمی بھی ہیں اور بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر