Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلین سوئپ کے بعد گرین شرٹس بھارت سے پوائنٹس ٹیبل پر آگے

Now Reading:

کلین سوئپ کے بعد گرین شرٹس بھارت سے پوائنٹس ٹیبل پر آگے

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان نے وائٹ واش کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

بارش سے متاثر ڈھاکہ ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو ایک اننگ اور 8 رنز سے شکست دے سیریزمیں کلین سوئپ کیا۔

اس سیریز میں کامیابی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نئی تاریخ بھی رقم کی اور ٹیسٹ میچ کے دوران پانچویں روز 13 وکٹیں لینے والی دنیا کی واحد ٹیم بن گئی۔

میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال جاری کی۔ جس کے مطابق سری لنکا نے 2021 سے 2023 کے شیڈولڈ ٹیسٹ میچز میں سے دو میچز کھیلے اور دونوں میں کامیابی حاصل کی، سری لنکا کی ٹیم 100 فیصد جیت کے مارجن کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے،

Advertisement

جبکہ پاکستان نے اسی شیڈولڈ ٹیسٹ میچز میں سے 4 میچزمیں سے 3 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لہٰذا وہ 75  فیصد جیت کے مارجن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کو ایک نمبر پیچھے دھکیل دیا ہے ، بھارت نے اب تک 6 میچز کھیلے ہیں ، 3 میں کامیابی ، ایک میں شکست اور 2 میچز ڈرا ہوئے ہیں ، آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 58.33 فیصد کامیابی کے مارجن کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر