Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکوئڈ گیم سیزن کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

اسکوئڈ گیم سیزن کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسکوئڈ گیم 2021 کی دنیا کی مقبول ترین ٹی وی سیریز رہی ہے تاہم اب اس سریز کے مداحوں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکوئڈ گیم سیریز کے رائٹر اور ڈائریکٹر ہوانگ ڈونگ ہیوک نے بتایا ہے کہ وہ نہ صرف نیٹ فلیکس کے ہٹ شو کا سیکنڈ سیزن تیار کریں گے بلکہ تیسرے سیزن پر بھی کام کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا میری سیزن 2 کے ساتھ ساتھ سیزن 3 کے لیے نیٹ فلیکس سے بات کررہا ہوں، ہم کسی بھی وقت حتمی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ شو کے دوسرے سیزن کی تصدیق ڈائریکٹر نے نومبر میں کرتے ہوئے کہا تھا یقیناً دوسرا سیزن ہوگا، جو اس وقت میرے ذہن میں ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ دوسرے سیزن میں مرکزی کردار کی کہانی جاری رہے گی یعنی وہ جو اس جان لیوا ٹورنامنٹ کو جیتنے مین کامیاب ہوا۔

Advertisement

تاہم مگر سیزن 1 کے اختتام پر وہ کردار گیم کو روکنے کے لیے تیار نظر آتا تھا۔

فلحال نئے سیزن کو ریلیز کرنے کی تاریخ نہیں بتائی گئی تاہم اسکوئڈ گیم کو نیٹ فلیکس پر اکتوبر میں ریلیز کیا گیا تھا

ڈائریکٹر نے ماضی میں بتایا تھا کہ انہوں نے شو کی منصوبہ بندی ایک دہائی قبل شروع کی تھی۔

واضح رہے کہ اسکوئڈ گیم پاکستان میں نیٹ فلیکس پر دیکھے جانے والے سرفہرست 10 شوز کی فہرست میں 15 ہفتوں سے موجود  ہے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر