Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگلی وباء کورونا سے بھی بدتر اور مہلک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر سارہ گلبرٹ

Now Reading:

اگلی وباء کورونا سے بھی بدتر اور مہلک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر سارہ گلبرٹ

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں تحقیق کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر سارہ گلبرٹ نے کہا ہے کہ اگلی وباء کورونا سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے، اس لئے کورونا سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔

رچرڈ ڈمبلبی لیکچر میں ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کا کہنا تھا کہ یہ کوئی پہلا یا آخری موقع نہیں جس میں کسی وائرس کے سبب ہماری زندگیاں یا معاشی صورتحال متاثر ہوئی ہو، سچ تو یہ ہے کہ اگلی وباء اس سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، وہ اس سے بھی زیادہ مہلک اور تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔

ڈاکٹر سارہ گلبرٹ نے کہا کہ ہم ایسی صورتحال کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں کہ ہم کورونا کے مشکل حالات میں سے نکلیں تو ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمارے پاس کسی آئندہ وباء سے احتیا ط کی تدابیر اپنانے کے لئے معاشی وسائل نہیں ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وباء کے مقابلے میں جتنی معلومات اور تجربات حاصل کئے ہیں انہیں ضائع ہونے سے بچایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر