Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ میں نئی قیادت سے متعلق فواد چوہدری کی پیشگوئی

Now Reading:

ن لیگ میں نئی قیادت سے متعلق فواد چوہدری کی پیشگوئی

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ن لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آ جائے گی جو اچھی بات ہے، پیپلز پارٹی کو بھی زرداری سے آگے نکلنا چاہئے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ سابق وزیراعظم ‏شاہد خاقان عباسی اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کیا ہے، ان خاندانوں نے ملک کی تباہی نکال دی اب کارما دیکھ رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہاکہ ‏اس مہینے خیبرپختونخواہ اور اگلے چند ماہ میں پنجاب میں طاقتور مقامی حکومتوں کے انتخابات حکومت کا اعتماد ظاہر کرتے ہیں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ  کے پی میں امیدوار بھی کھڑے نہیں کر سکیں یہی حالت پنجاب میں ہوگی۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ صرف ایک دو ٹی وی آپ کی عملی طور پر مردہ سیاست کو زندہ رکھنے کی سعی کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں شعر لکھ کربات کا اختتام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر