Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ مجھے ’پرچی‘ کہتے ہیں، دنا نیر

Now Reading:

لوگ مجھے ’پرچی‘ کہتے ہیں، دنا نیر

انٹرنیٹ پرمختصر سی ویڈیو کے ذریعے وائرل ہونے والی ویلاگر دنانیر مبین  اہم انکشاف کر دیا۔

یاد رہے کہ دنانیر مبین  نے ماڈلنگ کے بعد اب باقاعدہ اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری میں کیسے آئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by LOLLYWOOD (@lolly.patakha)

Advertisement

دنا نیر مبین کا کہنا تھا کہ ’لوگ اُنہیں پرچی کہتے ہیں، اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کے بعد اُنہیں ایسی باتیں سننے کو ملیں  ہیں کہ وہ سفارش کے ذریعے اس شعبے میں آئی ہیں۔‘

تاہم انہوں نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’اُن کا دور دور تک کسی اداکار یا ہدایتکار سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ مکمل ایک عمل سے گزرتے ہوئے  ایک کردار کے لیے منتخب ہو کر اس شعبے میں آئی ہیں۔

Advertisement

دنا نیر مبین نے مزید بتایا کہ ’لوگوں کا کہنا ہے کہ  اُنہوں نے خود کہہ کر ڈرامے میں کردار حاصل کیا حالانکہ اُنہیں آفر کے ذریعے ڈرامے میں کاسٹ کیا گیا تھا۔‘

شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنا نیر مبین کا کہنا تھا کہ ’کبھی کبھار اُنہیں یہ باتیں بہت دُکھ دیتی ہیں، کوئی اچھا کام کر رہا ہے تو اس میں کیا برائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اگر کوئی ایسی آفر اور عزت کا مستحق ہے تو اس میں  کوئی برائی نہیں ہے۔

دنا نیر مبین نے اپنی فیملی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شروع ہی سے اُن کی فیملی نے اُن کی بہت حوصلہ افزائی کی ہے۔

 انہوں نے بتایا کہ ان کی فیملی کسی قسم کی کوئی منفی چیز اُن تک پہنچنے سے پہلے ہی جذب کر لیتی ہے،  اسی لیے اُنہیں ایسے تبصروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر