Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں، وزیر خارجہ

Now Reading:

ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں۔

تفصیلات کے مطابق ثقافتی ریلی سے وزیر خارجہ نے ٹیلی فونک خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں سندھ کی عوام کو کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، مراد سعید آج نئے منصوبوں کا بنیاد رکھنے آئے ہیں جس سے اس ضلعے میں بہتری آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں، عرصہ دراز سے حکمران رہنے والوں نے توجہ نہیں دی، ہم یہاں تبدیلی کے خواہاں ہیں، گورنر سندھ عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وادی سندھ کی صدیوں پرانی تہذیب کو فروغ دینے کے لیے آج سندھ کا ثقافتی دن روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کے لیے صوبے بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر مختلف پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔

عوام کی جانب سے ثقافتی دن پر مختلف مقامات سے ریلیوں کا بھی انعقاد کیا گیا ہے، لوگ سندھ ٹوپی اور اجرک پہن کر سندھ ثقافتی میوزک پرجھوم رہے ہیں اور بچوں کی موج مستیاں بھی جاری ہیں۔

Advertisement

 خیال رہے کہ ثقافتی تقریبات میں تقاریر، ٹیوز، اسٹیج ڈراماز اور سندھی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر