Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘کیا بنی گالا میں بھی گیس کی وجہ سے چولہے بند ہیں؟’

Now Reading:

‘کیا بنی گالا میں بھی گیس کی وجہ سے چولہے بند ہیں؟’
گیس بحران

شیری رحمان کا کہنا ہےکہ کیا بنی گالا میں بھی گیس کی وجہ سے چولہے بند ہیں؟ 

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے گیس بحران پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ ملک بھر میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف پیپلز پارٹی آج احتجاج کر رہی ہے، حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مسلسل 3 سال سردیوں میں شدید بحران پیدا ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکمران بنی گالا سے نکل کر دیکھیں عوام کو کس شدید بحران کا سامنا ہے، تاریخ کی مہنگی ترین گیس کی خریداری پر کسی احتسابی ادارے نے انکوائری کیوں نہیں کی؟  ایل این جی اسکینڈل پر سب خاموش کیوں ہیں؟

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں گیس کا بحران جاری؛ شہری مشکلات سے دوچار

شیری رحمان نے کہاکہ اس حکومت نے گزشتہ 3 سالوں میں گیس کی قیمتوں میں 350  فیصد سے زائد اضافہ کیا ہے، دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والوں نے کرپشن اور بد انتظامی کے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔

Advertisement

نائب صدر پیپلز پارٹی نے مزید کہاکہ وزیراعظم عمران خان صرف نوٹس اور بحران کا اعلان کرتے ہیں، نااہل سرکار کو اب جانا ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر