Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے اور آواز سے کروڑوں کمانے کا موقع

Now Reading:

چہرے اور آواز سے کروڑوں کمانے کا موقع

چہرے اور آواز کی بنیاد پر روبوٹکس  کی مدد سے کروڑوں کمانا اب ممکن ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی روبوٹکس کمپنی پروموبوٹ نے اعلان کیا ہے وہ کسی کا چہرہ اور آواز استعمال کرنے کے حقوق حاصل کرے گا جس کے لیے وہ 2 لاکھ ڈالر دے گا۔

اس حوالے سے کمپنی پروموبوٹ ایک ایسا روبوٹ تیار کرنے جارہے ہیں جو ہوٹل، شاپنگ مالز اور دیگر عوامی مقامات پر کام کریں گے۔

کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی اس روبوٹ کے لیے اپنا چہرہ اور آواز ہمیشہ کے لیے استعمال کرنے کے حقوق دے گا تو وہ اسے 2 لاکھ امریکی ڈالر جو تقریباً 3 کروڑ پاکستانی روپے بنتی ہے دینگے۔

تاہم کمپنی نے بتایا کہ وہ اس کے لیے صنفی امتیاز سے بالاتر ہوکر کسی بھی قوم سے تعلق مرد یا عورت کی درخواست وصول کرے گا، جبکہ اس کی عمر 25 سال یا اس سے زائد ہونی چاہیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ماضی میں اسی کمپنی کو نامور امریکی اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر کے قانونی نوٹس کا سامنا کرنا پڑ گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر