Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کسی ایسے الیکشن کو قبول نہیں کرتے جس میں اپوزیشن ہو، حسان خاور

Now Reading:

ہم کسی ایسے الیکشن کو قبول نہیں کرتے جس میں اپوزیشن ہو، حسان خاور

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ ہم کسی ایسے الیکشن کو قبول نہیں کرتے جس میں اپوزیشن ہو۔

تفصیلات کے مطابق حسان خاور نے ڈپٹی بیورو چیف بول نیوز خاور عباس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات حکومت وقت پر کروائے گی لانگ مارچ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے لانگ مارچ کی تاریخ دی نہیں ڈالی ہے، ہم کسی ایسے الیکشن کو قبول نہیں کرتے جس میں یہ اپوزیشن ہوں، مریم بی بی آڈیوز جاری ہی اس لیے کرتی ہیں کہ دباؤ ڈال کر رٹ پٹیشن کے ذریعے سزائیں معاف کروائی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کیمپین کرنا پیپلزپارٹی کا جمہوری حق ہے، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فیکٹریوں کے اندر سیکورٹی نہیں دے سکتا، بلدیاتی انتخابات میں کیمپین کرنا پیپلز پارٹی کا جمہوری حق ہے، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ فیکٹریوں کے اندر سیکورٹی نہیں دے سکتا۔

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور کا مزید کہنا تھا کہ جہاں انہیں کہا جاتا ہے وہاں وہ سکیورٹی فراہم کرتے ہیں، سیالکوٹ ایک بد قسمت سانحہ ہوا، پنجاب حکومت سکیورٹی کے حوالے سے نئے سرے سے تحقیقات و انتظامات کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر