
ا سٹریٹ فائٹر گیم میں 22 ممالک کے کھلاڑی شریک ہوئے، احمد شاہد نے پاکستان کی جانب سے ای گیمز میں نمائندگی کی۔
تفصیلات کے مطابق احمد شاہد نےا سٹریٹ فائٹر گیم میں عالمی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتا۔
ای گیمز مقابلے 17 دسمبر تا 19 دسمبر تک جاری رہے، ای گیمز میں کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے جوان مراکز میں خصوصی سیل بنائے جا رہے ہیں۔
ترجمان محکمہ کھیل و سیاحت خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ دوسرے کھیلوں کی طرح ای گیمنگ میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News