Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان
مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13608 نمونوں کی جانچ کی گئی۔

  سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 237 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اموات کی مجموعی تعداد 7640 ہوچکی ہے، آج مزید 52 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 465740 ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 6910822 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے، جبکہ 477313 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 3933 مریض زیرِ علاج ہیں، 3774 مریض گھروں میں، 20 آئسولیشن سینٹرز میں اور 139 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق 131 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 10 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، صوبے کے 237 نئے کیسز میں سے 54 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع جنوبی 25، ضلع شرقی 21، ضلع وسطی 3، کورنگی اور ضلع غربی 2۔ 2 اور ملیر میں سے 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ٹھٹھہ 16، ٹنڈو الہیار ، سجاول اور میرپور خاص 14۔14، مٹیاری اور شہید بے نظیر آباد 13۔ 13، دادو اور سکھر 12۔ 12، گھوٹکی اور نوشہرو فیروز 11۔ 11،کشمور 10،شکا رپور 9، جامشورو 8،جیکب آباد 7،  ٹنڈو محمد خان اور تھر پارکر 4۔ 4، بدین، عمر کوٹ اور سانگھڑ 3۔3، حیدر آباد میں سے 1 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 246935 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہیں، اب تک 26111554 افراد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر