Advertisement
Advertisement
Advertisement

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز سروسز بند

Now Reading:

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز سروسز بند

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت اب تک ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کروانے میں بے بس دکھائی دیتی ہے اور کوئٹہ میں نویں روز بھی صوبے بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور آپریشن سروسز بند ہیں۔

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی اور گرفتار ڈاکٹروں کی رہائی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ڈاکٹروں کے احتجاج کے باعث اسپتال آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور کورونا کی صورتحال جو ملک بھرمیں حکومتی وعوامی کوشش سے قابو پایا گیا ہے، خدشہ ہے کہ ویکسین کے بائیکاٹ سے کورونا کی شرح میں بلوچستان  بھر میں پھر اضافہ ہوسکتا ہے اورعوام کے جانی نقصان کا بھی باعث بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ینگ ڈاکٹرز نے اعلان کیا تھا کہ اسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی اور گرفتار ڈاکٹروں کی رہائی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عدالت کے حکم کے باجود پیرامیڈیکل اسٹاف اور ینگ ڈاکٹر کا احتجاج اب تک جاری ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے صوبائی وزیرمواصلات سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ ڈاکٹرز مسیحا ہیں، او پی ڈی بند کرنا غلط ہے اور ڈاکٹر کی ہڑتال ایسے معاملات پر ہے جن کا اختیار یا دائرہ کار سے تجاوز کرتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر