
پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نادیہ حسین کی نئی تصویر کو دیکھتی ہی سیخ پا ہوگئے ہیں اور اسے انتہائی “نامناسب” اور “نازیبا” تصویر قرار دے دیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک ایونٹ میں نوجوان ماڈل سچل افضال کے ساتھ بہت زیادہ قریب ہو کر کھڑی ہیں، جبکہ ان کے جسمانی خدوخال اور نشیب و فراز خوب واضح ہورہے ہیں۔
Ever gorgeous @NADIAHUSSAIN_NH with famous model #SachalAfzal from an event ❤️ pic.twitter.com/DhbnDCf7je
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) December 28, 2021
سوشل میڈیا پر تصویر آتے ہی اس پر عوام کی جانب سے کمنٹس کی بھرمار ہوگئی۔
طاہر ایوب نامی ایک سوشل میڈیا صارف نے انہیں بے شرم قرار دیا اور کہا کہ ایسی خاتون کو سر پر دوپٹہ لینے کی توفیق نہیں ہوسکتی۔
اجمل خان نے ان کو تھوڑی شرم دلانے کی کوشش کی۔
Shame
Advertisement— Ajmal Khan (@Ajmalkkhann) December 28, 2021
ایک صارف نے لکھا کہ کوئی ان کے شوہر کو فون ملاو۔
Someone call her husband
— Ajmal Khan (@Ajmalkkhann) December 28, 2021
جبکہ عبدالرحمان بھٹی نے لکھا، ‘اللہ کی پناہ ہے، پیسے نے کیا کردیا ہے۔’
اللہ پناہ پیسے نے کیا کر دیا ہے
— Abdul Rehman Bhatti عبدالرحمان بھٹی (@Arehman062) December 28, 2021
حسن پرست لکھتے ہیں کہ نادیہ حسین جان بوجھ کر اپنا جسم سچل افضال کے ساتھ لگا رہی ہیں۔
ایک خاتون صارف مہوش فاطمہ نے نادیہ حسین کو پاکستان کی ملائکہ اروڑا قرار دیا اور لکھا، “بی بی کا بس نہیں چلتا کہ سب کچھ اتار دے۔’
Is Old Aunty ka bas nahi chalta k Sab utar de. Pakistan ki Malaika Arora
— Mehwish Fatima (@MehwishFatima2) December 28, 2021
تاہم تنقید پر فوراً جواب دینے والی نادیہ حسین کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News