Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آرمی نے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

Now Reading:

پاکستان آرمی نے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئین شپ کا ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی

پاکستان آرمی نے مسلسل تیسری مرتبہ نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپئن شپ جیت کا ٹائٹل جیتنے کی ہیٹ ٹرک کرلی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی گئی نیٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ ایئرفورس سے ہو، دلچسپ کے مقابلے کے بعد آرمی نے 23کے مقابلے میں 34 پوائنٹس سے چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

آرمی کیجانب سے گول شوٹر شمریز نے 16اور گول اٹیکر زاہد اقبال نے 18گول اسکور کیے۔

 تیسری پوزیشن کے مقابلے میں پاکستان نیوی نے واپڈا کو ب22 کے مقابلے میں 25 گول کے فرق سے ہرایا۔

 اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ایڈمن کراچی پولیس احمد نواز چیمہ نے انعامات تقسیم کیے۔

Advertisement

اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ، سیکرٹری سید گویر رضا، محمد ریاض ودیگر بھی موجود تھے۔

اس میگا ایونٹ میں پانچ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر