Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا
کراچی

کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی

راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فاروق اعظم روڈ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، متاثرہ شہری صدر میں منی ایکسچینج سے رقم لے کر موٹرسائیکل پر ڈھوک کالا خان آرہا تھا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ شمس آباد کے قریب موٹرسائیکل سوار کو مسلح ملزمان نے روکنے کی کوشش کی تو شہری نے گھر کے قریب ملزمان کو دیکھ کر بیگ قریبی گھر میں پھینک دیا جس پر ڈاکوؤں نے شہری پر شدید تشدد کیا اور گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر رقم لے گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ صادق آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر