
گوجرانوالہ کا ائیر انڈیکس 306 پر پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا، لاہور میں آلودگی 291 پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
بہالوپور میں آلودگی 287 جبکہ فیصل آباد 256 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر آ گیا جبکہ ملتان میں ائیر انڈیکس 192، مرید کے 188، رائے ونڈ 186 اور کراچی میں 155 ریکارڈ ہوا ہے۔
اسلام آباد میں 152 اور راولپنڈی میں فضائی آلودگی 110 ریکارڈ ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News