Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئل گیس کے نئے بلاکس کیلیے بولی کااعلان

Now Reading:

آئل گیس کے نئے بلاکس کیلیے بولی کااعلان
حماد اظہر

حماد اظہر کا ٹوئٹ

حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن نے ملک میں 14نئے آئل گیس کی دریافت کرنے کے بلاکس کی مسابقتی بولی کااعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ پٹرولیم ڈویژن نے ملک میں 2400مربع کلومیٹر پر محیط 14نئے آئل گیس کی دریافت کرنے کے بلاکس کی مسابقتی بولی کااعلان کردیا ہے،15ٹی سی ایف گیس اور 180ایم بی آئل کے ذخائر متوقع ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 100ملین ڈالرکی انویسٹمنٹ اور 1.2ملین ڈالر کی سماجی بہبود کی اسکیمیں بھی دستیاب ہوں گی۔

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے فرٹیلائزر سیکٹر کیلیے گیس کی فراہمی کو فوقیت میں ترامیم کے بعد 2لاکھ ٹن اضافی یوریا نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں بنائی جا چکی ہے جس سے 200ملین ڈالر کی درآمدات کے مد میں زرمبادلہ کی بچت ہو چکی ہے تمام یوریا کے پلانٹس اب بھی چل رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر