محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری 2022 کے دوسرے ہفتے میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں دسمبر کے آخری ہفتے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے ظاہر کردہ امکانات کے مطابق تیز بارشیں نہ ہوسکیں تاہم لاہور کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
لاہور میں صبح کے اوقات میں ائیر کوالٹی انڈکس 316 ریکارڈ کیا گیا جو کہ دن میں کم ہو کر 170 پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
