
ریلوے کمرشل ٹیم کے مختلگ ٹرینوں پر چھاپے کے دوران 136 بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کرایہ اور جرمانے کی مد میں 1لا کھ 67 ہزار 5 سو روپے وصول کر لئے گئے۔
ڈی ایس ریلوے میاں طارق لطیف نے کہا ہے کہ بغیرٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف مہم میں مزید تیزی لائی جائے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement