Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز

Now Reading:

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے جو 10 روز تک جاری رہے گا۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم فیسٹول میں ملکی و غیر ملکی نامور فنکار شرکت کر رہے ہیں۔

فلمی میلے میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں گی۔

اس فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں شرکاء کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں سینیما کی بحالی ایک مثبت قدم ہے جس کی جتنی پذیرائی کی جائے کم ہے۔

Advertisement

سال 2030ء تک سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں 950 ملین ڈالر منافع بخش کاروبار ہونے کی توقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر