Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو مشکلات میں دھکیلنے کے لیے منی بجٹ لایا جارہا ہے، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

عوام کو مشکلات میں دھکیلنے کے لیے منی بجٹ لایا جارہا ہے، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو مشکلات میں دھکیلنے کے لیے منی بجٹ لایا جارہا ہے۔

 وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم لسانی سیاست کو فروغ دینا چاہ رہی ہے ، یہ اپنے قائد کے دائرے سے باہر نہیں نکل سکے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کچھ نہیں کرسکتے اور جب کچھ نہیں کر پاتے ہیں تو لسانیت کرتے ہیں ، کبھی صوبے کی بات کبھی لسانیت کی بات ،  ان لوگوں کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ناکام ہے ، اب پھر عوام پر منی بجٹ لارہے ہیں ، عوام کو مشکلات میں دھکیلنے کے لیے منی بجٹ لایا جارہا ہے ، پی پی وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پی پی سڑکوں پر آئی ہے ، احتجاج اس لیے کررہے ہیں کہ اس ظالم حکومت سے چھٹکارا حاصل ہوسکے ، یہ ظالم حکومت ہے اس کے ظلم کے خلاف ہم لڑتے رہیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر