
قومی کرکٹرزحسن علی، محمد عباس اور اظہر علی کل صبح 10:45 بجے لاہور پہنچیں گے ۔
تفصیلات کےمطابق کامران غلام، ساجد خان اور نسیم شاہ صبح 7 بجے پشاور پہنچیں گے جبکہ بلال آصف دو دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچیں گے۔
پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث یہ تمام کھلاڑی آج دبئی کے مقامی ہوٹل میں قیام کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement