Advertisement

دنیا کی معمرترین خاتون ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش انتقا کر گئیں ، ان کی عمر 110 سال تھی۔

ایلین ایش نے انگلینڈ وومیز کرکٹ ٹیم میں 1937 میں بحیثیت باؤلر شمولیت اختیار کی تھی۔

ایلین ایش نے انگلینڈ کے لئے 7 ٹیسٹ کھیلے  اور جنگ عظیم کے اختتام کے بعد 1949 میں کرکٹ سے رٹائرمنٹ لے لی۔

سابق خاتون کرکٹر ایلین ایش نے اپنے انٹرنیشنل ڈیبو کے 87 سال کے بعد 2017 کے وومینز ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح سے قبل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی روایتی گھنٹی بھی بجائی۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر برائے وومینز کرکٹ اور سابق کپتان کلار کونر نے ایلین ایش کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ ایلین ایش کھیل کی سرخیل تھیں۔

Advertisement

ایلین ایش کے انتقال پر انگلینڈ کے متعدد کھلاڑیوں نے تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Next Article
Exit mobile version