Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینچورین ٹیسٹ میں مہمان ٹیم بھارت کی 113 رنز سے فتح

Now Reading:

سینچورین ٹیسٹ میں مہمان ٹیم بھارت کی 113 رنز سے فتح

جنوبی افریقہ کے سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں مہمان ٹیم بھارت نے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 113 رنز سے شکست دے دی۔

تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور اپنی پہلی اننگ میں 327 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

کے ایل راہول نے شاندار 123 رنز کی اننگ کھیلی۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے لونگی نگیڈی نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔

جوابی اننگ میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 197 رنز پر ڈھیر ہو گئی، ٹیمبا باووا نے 52 رنز کے ساتھ سر فہرست رہے۔

Advertisement

 بھارت کی جانب سے محمد شامی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بھارت ٹیم دوسری اننگ میں 174 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کاگیسو رباڈا اور مارکو نے 4،4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جنوبی افریقہ کو دوسری اننگ میں جیت کے لئے 305 رنز کا ہدف ملا ، مگر انڈین پیسر کی شاندار بالنگ نے میزبان سائیڈ کو 191 رنز پر ڈھیر کر کے 113 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

جسپریت بمرا اور محمد شامی نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور محمد سراج نے دو کھلاڑیوں کا شکار کیا،

میچ کا بہترین کھلاڑی بھارتی بیٹر کے ایل راہول کو دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر