Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا گھانا کا دورہ

Now Reading:

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا گھانا کا دورہ
پی این ایس شمشیر

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے افریقی ملک گھانا کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گھانا کی بندرگاہ ”تیما“ آمد پر پاکستانی جہاز کا پرتپاک استقبال۔ کیا گیا ، مشن کمانڈر نے گھانا کے اعلیٰ عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔

پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک بحریہ نے عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے گھانا میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کراچی کے 33ویں کانوکیشن کاانعقاد

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہےکہ میڈیکل کیمپ میں 3000 سے زائد مریضوں کو علاج اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔

گھانا کے عوام نے پاک بحریہ کے اس جذبہ خیر سگالی کو بڑے پیمانے پر سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق دورے کے آخر میں دونوں ممالک کے بحری جہازوں نے مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر