Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور : ایوان وزیر اعلیٰٰ میں کرسمس کی تقریب

Now Reading:

لاہور : ایوان وزیر اعلیٰٰ میں کرسمس کی تقریب

لاہورمیں محکمہ انسانی حقوق نے کرسچن کئیر فائونڈیشن کے اشتراک سے ایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا۔

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجازعالم آگسٹین کے علاوہ ممبران پنجاب اسمبلی اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

تقریب کے لئے ایوان وزیراعلیٰ کو برقی قمقموں اور کرسمس ٹری سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا ۔

تقریب میں سینٹ پیٹرسن ہائی اسکول کے بچوں نے ٹیبلو اور گیت پیش کئے اور خوبصورت پرفارمنس پرخوب داد وصول کی ۔

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجازعالم کا کہنا تھا کہ سرکاری و نجی اداروں میں کرسمس کی تقریبات ایک خوش آئند اقدام ہے، مذہبی اقلیتوں کے تمام تر تہوار سرکاری سطح پر منائے جارہے ہیں ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال قائم ہورہی ہے ، ہر مذہب میں امن و محبت کا درس موجود ہے۔

اس موقع پر گورنر پنجاب  چوہدری محمد سرور نے مسیحی برادری کےساتھ مل کر کرسمس کا کیک بھی کاٹا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر