Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

Now Reading:

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور والٹ چھین کر باآسانی فرار ہوگئے۔

خیال رہے کہ ملزمان کے چہرے ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے 20 سیکنڈ میں شہری سے واردات کی اور علاقہ پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہوگئی۔

Advertisement

دوسری جانب کراچی کے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بول نیوز نے حاصل کرلی ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان گلی میں کھڑے شہری کے قریب آئے اور اسلحے کے زور پر دو افراد سے لوٹ مار کی۔

 واضح رہے کہ ملزمان میں سے ایک نے ہیلمیٹ اور دوسرے نے ماسک سے چہرا چھپایا یوا تھا، پہلی تاریخ کو ہونے والی واردات کو سات دن گزرنے کے باوجود ملزمان کی نشاندہی نہیں ہو سکی ہے اور ملزمان کو پولیس گرفتار کرنے میں بدستور ناکام ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر