Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایل ایس 7کی ڈارافٹنگ مکمل ہوگئی،کئی ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے

Now Reading:

پی ایل ایس 7کی ڈارافٹنگ مکمل ہوگئی،کئی ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کئی ملکی اور غیر ملکی نامور کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عرفان، احمد شہزاد کرس گیل بین ڈنک کولن انگرم سمیت دیگر کھلاڑی پی ایس ایل 7 کی دوڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔

جنید خان اور امام الحق بھی پی ایس ایل 7 میں جگہ نہ بنا سکے۔

پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا،ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

لیگ کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ 28 جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل آئیں گی۔

Advertisement

کوالیفائر 23 فروری جبکہ پہلا اور دوسرا ایلیمنٹر بالترتیب 24 اور 25 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر