احسن اقبال کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ ہار گئی،عمران بزدار کی ضد جیت گئی۔
مسلم لیگی رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آج پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی آخری تاریخ ہے، 31 مارچ کو بحال ہوئے مگر بزد ار حکومت نے7 ماہ سپریم کورٹ کے آرڈر پہ عمل نہ کر کے نیا ریکارڈ بنایا۔
سپریم کورٹ ہار گئی-
عمران بزدار کی ضد جیت گئی-آج پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی آخری تاریخ ہے-31مارچ کو بحال ہوئے مگر بزدار حکومت نے 7ماہ SC کے آرڈر پہ عمل نہ کر کے نیا ریکارڈ بنایا-SC نے نسلہ ٹاور تو گروادیا مگر عمران نیازی کی انا کا ٹاور نہ گرا سکی اپنے آرڈرز کی حرمت نہ بچا سکی-Advertisement— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) December 31, 2021
ان کا مزید کہنا ہےکہ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور تو گروادیا مگر عمران نیازی کی انا کا ٹاور نہ گرا سکی اپنے آرڈرز کی حرمت نہ بچا سکی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
