
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر خوبصورت ویڈیوز اور تصویریں مقبول ہو گئیں۔
اداکاری میں منجھی ہوئی فنکارہ یمنیٰ زیدی نے گزشتہ دنوں خوبصورت لباس پہنے ریمپ واک کی اوراپنی خوبصورتی اور معصومانہ اداؤں سے کروڑوں دل جیت لیے ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
یمنیٰ زیدی کی ان تصویروں پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں کی جانب سے بھی خوب تعریفی کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ پاکستان کی دیگر اداکاراؤں کو یمنیٰ زیدی سے فیشن سیکھنا چاہیے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یمنیٰ زیدی کی اِن ویڈیوز اور تصویروں پر کمنٹ کرتے ہوئے مداحوں کا کہنا ہے کہ’آپ کتنی خوبصورت لڑکی ہیں۔‘
یمنیٰ زیدی کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت، مہذب اور سلجھی ہوئی اداکارہ قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News