دھوبی گھاٹ گھر میں سلنڈر دھماکا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی گارڈن دھوبی گھاٹ گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کو سول برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں نجی بینک کی عمارت میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
