Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور : ریلوے کے مختلف دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

لاہور : ریلوے کے مختلف دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے کے نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے کے مختلف دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹر آفس لاہور، ریلوے والٹن اکیڈمی، پراکس، ریل کاپ اور پی آر ایف ٹی سی کے دفاتر اب ہفتے میں5 روز کام کریں گے۔

ریلوے کے مختلف دفاتر پیرسے لے کرجمعہ تک صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز ساڑھے بارہ بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک کھانے اور جمعہ کی نماز کا وقفہ ہوگا۔

ریلوے کے دوسرے دفاترجن میں تمام آپریٹنگ ڈویژنز، ورکشاپس ڈویژن ، فیکٹریزاور ان سے متعلقہ دفاتر ہیں وہ ہفتے میں 6 روزا پنے معمول کے مطابق  کام جاری رکھیں گے ، اس فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر