
امین الحق
امین الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلاتفریق تمام علاقوں میں کام کررہی ہے۔
وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہر سال سندھ حکومت کو ساڑھے آٹھ سو ارب دیا جاتا ہے ، سندھ حکومت کی کارکردگی افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت بلاتفریق تمام علاقوں میں کام کررہی ہے ، مراد علی شاہ کراچی کی طرف بھی توجہ دیں ، وفاقی حکومت ایم کیوایم سندھ کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو مسترد کرتی ہے ، یہ کالا قانون ہے۔
امین الحق نے کہا کہ سندھ میں مقامی لوگوں کو بااختیار بنایا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News