Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالکن کا سسر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کا انکشاف

Now Reading:

مالکن کا سسر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا، کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کا انکشاف
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی دادو کی لڑکی لاپتہ

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی دادو کی لڑکی لاپتہ

کراچی کے علاقے گلزار ہجری سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نے انکشاف کیا ہے کہ مالکن کا سسر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا اس لیے وہاں سے فرار ہوگئی تھی۔

کراچی کے مبینہ ٹاون تھانے کی حدود سے 14 سالہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کا معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ 16  دسمبر سے لاپتہ ہونے والی لڑکی سولجر بازار کے علاقے سے مل گئی۔

خیال رہے ایک ہفتے قبل 16 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ مبینہ ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق نوجوان لڑکی کو گھر پر ہراساں کیا جارہا تھا، جس کی وجہ سے وہاں سے بھاگ گئی تھی، 16 سالہ زینب کو مزید قانونی چارہ جوٸی کے لیے مبینہ ٹاؤن پولیس کے سپرد کردیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ فرار ہونے والی لڑکی طاہرہ گلزار ہجری میں ماہم نامی خاتون کے گھر میں کام کرتی تھی اور وہ سولجر بازار میں زلیخا نامی خاتون کے گھر سے ملی ہے جس نے لڑکی کو پناہ دی تھی جب کہ زلیخا کی اطلاع پر ہی لڑکی کو تحویل میں لیا گیا۔

Advertisement

دوسری جانب کراچی میں صدر واہ کے علاقہ میں 14 سالہ لڑکی کے اغواء کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں مقدمہ میں شامل 5 ملزمان  کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  گرفتار ملزمان میں فرید، شعیب،سعید، وقاص اور عمران شامل ہیں۔

دوران تفتیش ملزمان نے 14 سالہ لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد قتل کا انکشاف کیا ۔ واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ صدر واہ میں درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر