Advertisement
Advertisement
Advertisement

’کتابوں کی کمی پر وزیرتعلیم گرفتار‘

Now Reading:

’کتابوں کی کمی پر وزیرتعلیم گرفتار‘
وزیر تعلیم

وزیر تعلیم

سرکاری اسکولوں میں کتابوں کی کمی پر وزیر تعلیم کو گرفتار کرلیا گیا ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کی پراسیکیوشن سروس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر تعلیم موسیٰ المیقاریف کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے سرکاری اسکولوں میں کتابوں سے متعلق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کتابوں میں کمی پر لاپرواہی برتی گئی ہے اور اسی وجہ سے وزیر کو گرفتار کیا گیا۔

 خیال رہے لیبیا میں اسکولوں میں کتابوں سے متعلق ایک معاہدہ کیا گیا تھا جس کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں جس میں کتابوں کی کمی سمیت متعدد انکشافات سامنے آئے۔

کیس میں لیبیا کے وزیر برائے منصوبہ بندی اور متعدد سرکاری افسران بھی مطلوب ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ معمر قذافی کے دور سے لیبیا کے حکام ستمبر میں تعلیمی سال کے آغاز پر ہر طالب علم کو مفت نصابی کتب فراہم کرنے کے لیے بجٹ مختص کرتے ہیں۔

تاہم اس سال سیکڑوں طلبہ کو کتابیں نہیں ملی اور وہ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے دوستوں کی کتابیں لے کر فوٹوکاپی کروارہے ہیں کیوں کہ کتابوں کی کمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکاندار تمام کتابیں مہنگی داموں فروخت کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر