Advertisement
Advertisement
Advertisement

تہران: گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

Now Reading:

تہران: گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں ایک گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے کسی بھی دھماکے کی موجودگی کی خبر کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ڈرلنگ کے دوران گیس کا لیکج تھا، انکا کہنا تھا کہ ابھی تک حادثے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

رواں سال کے دوران ایران میں کئی بار پر اسرار آگ لگنے کے واقعات سامنے آئے ہیں، ان میں حال ہی میں نطنز میں قائم ایرانی جوہری پلانٹ کے قریب دھماکہ اور آتش زدگی بھی شامل تھی، دھماکے کے بارے میں ایرانی حکام کی طرف سے الگ الگ بیان آتے رہیں ہیں۔

اس سال (2021) کے گذشتہ مہینوں میں ایران میں قم، اصفہان اور قزوین سمیت کئی شہروں میں کمپنیوں اور کارخانوں میں آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے مگر ان کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر