Advertisement
Advertisement
Advertisement

“محمد صلاح” : لیور پول کلب سے چار لاکھ پونڈ فی ہفتہ لینے کے خواہشمند

Now Reading:

“محمد صلاح” : لیور پول کلب سے چار لاکھ پونڈ فی ہفتہ لینے کے خواہشمند

مصر سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر محمد صلاح نے کلب سے ہر ہفتے چار لاکھ پونڈ لینے کی خواہش ظاہر کر دی۔

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر اور لیور پول فٹ بال کلب کے فارورڈ محمد صلاح ہر میچ کے بعد ایک نئے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ سیزن میں اپنے کلب کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے والے اس فٹ بالر کو بھی احساس ہو چکا ہے کہ ان کے کھیل کی کیا قیمت ہے۔

یہی وجہ ہے کہ 29 سالہ محمد صلاح نے نئے معاہدے میں ہر ہفتے چار لاکھ پونڈ لینے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ محمد صلاح نے لیور پول 2017 میں جوائن کیا تھا۔

پریمئیر لیگ کے موجودہ سیزن میں مصری فارورڈ ٹاپ گول اسکورر بھی ہیں۔

Advertisement

لیور پول ناک آؤٹ مرحلے سے قبل اپنے آخری لیگ میچ میں اے سی میلان سے جمعرات کو ٹکرائے گی۔

لیور پول کی انتظامیہ بھی فارورڈ محمد صلاح کے کھیل سے کافی خوش ہے اور امید کی جارہی ہے کہ محمد صلاح کی خواہش پوری ہو سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر