Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت کا جو فیصلہ ہوگا مجھے قبول ہے، مرتضی وہاب

Now Reading:

عدالت کا جو فیصلہ ہوگا مجھے قبول ہے، مرتضی وہاب
Murtuza Wahab on plantation

مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عدالت کا جو فیصلہ ہوگا مجھے قبول ہے۔

سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ میں نے عدالت سے معافی مانگی ہے۔ میں بڑے احترام کے ساتھ عدالت میں اپنی بات کررہا تھا۔

مرتضٰی وہاب نے کہا کہ عدالتوں کیلئے میرا لاکھ احترام ہے۔ یہ عدالت میری اپنی عدالت ہے۔ کسی کے خلاف فیصلہ کرنے سے پہلے سن لینا چاہیے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ بریک کے بعد فیصلہ ہوگا دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اس ملک کی خدمت کرنا، صوبے اور شہرکی خدمت کرنا میرے لیےاعزاز ہے۔ اگرمیرے لیے اعزاز مجھے ملا تو میں کام کرتا رہوں گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ کوہدایت کی ہے کہ مرتضی وہاب کو فوری عہدے سے ہٹایا جائے۔ گٹرباغیچہ کیس میں سپریم کورٹ نے سخت الفاظ استعمال کرنے پرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب پرشدید برہمی کا اظہارکیا۔

Advertisement

متعلقہ خبر بھی پڑھیے : سپریم کورٹ کا مرتضٰی وہاب کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر