Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان کو اداکار شان بننا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

نوجوان کو اداکار شان بننا مہنگا پڑ گیا

دیپال پور کے نوجوان کو اداکار شان بننا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

دیپال پور کے رہائشی نوجوان قمر عزیز نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں وہ اداکار شان بن کر اسلحے کی نمائش کرتا رہا اور بعد ازاں اس ویڈیو کو باقاعدہ واٹس ایپ گروپس میں اسٹیٹس لگادیا اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیا۔

اس قانون شکنی پر پولیس حرکت میں آئی اور قمر عزیز بٹ کو گرفتار کیا تو اسنے بتایا کہ اداکاری کے چکر میں قانون شکنی کی ہے اور گھر میں اسلحہ چھپا دیا ہے جو بعد میں اس نے پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھ کر اور اس کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے کے جرم میں قمر عزیز بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سورج کو نگلنے کی صلاحیت رکھنے والا طاقتور ترین بلیک ہول دریافت
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر