Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے ،عطا تارڑ

Now Reading:

پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے ،عطا تارڑ
عطا تارڑ

عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے۔

اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ خانیوال نے مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحبان نے ترقیاتی منصوبے دی یہ اس کا نتیجہ ہے، اس برتری سے واضح ہوتا ہے کہ جنرل الیکشن میں کیا ٹرینڈ ہوگا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ آج لوگ مہنگائی کے خلاف نکلے، پیسے کی بندر بانٹ سے ووٹ خریدنے والی جماعت کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کا پنجاب میں بوریا بسترا گول ہو گیا ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ آصف ذرداری نے اپنی پارٹی کو ڈوبا دیا ہے، پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہے۔

Advertisement

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو پی ٹی آئی حکومت میں ہے حکومتی مشینری سے ووٹ لیا ورنہ پانچویں نمبر پر آتے ، آنے والے الیکشن میں ن لیگ اکثریت لے کر وفاق میں آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر